اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے مصر میں فوجی بغاوت اور مرسی حکومت کے اقتدار کا تختہ الٹنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے
نیویارک سے جاری بیان میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے صدر مرسی کی حکومت کے خاتمے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ریاست میں فوجی مداخلت باعث تشویش ہے
مصر میں فوری طور پر جمہوریت قائم کی جائے اور ملک بھر میں اظہار رائے کی آزادی سمیت بنیادی حقوق