Saturday, 29 June 2013

موبائل پر ٹیکس لگانے کی نرالی منطق پیش

 : پاکستان کے مشرقی صوبے پنجاب کے سیننر وزیر رانا ثناء اللہ نے پری پیڈ موبائل ارفین پر ٹیکس لگانے کے حق میں نرالی منطق پیش کردی۔
ان کا کہنا ہے کہ جو لوگ پوری پوری رات فون پر بات کرسکتے ہیں وہ ٹیکس بھی دے سکتے ہیں۔
پنجاب اسمبلی کے باہر صحافیوں سے گفت گو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینئر وزیر کا کہنا تھا کہ ضرورت سے زیادہ موبائل فون پر بات کرنا عیاشی ہے۔