الطاف حسین کے خلاف بی بی سی کی ڈاکومنٹری
ایم کیو ایم ایک مسلح جماعت ہے اور اس نے کراچی میں کئی سو لوگوں کو قتل کیا - ایم کیو ایم کے ایک سابق کارکن
ویسے تو بی بی سی ایک نیوٹرل چینل ہے لیکن لگتا ہے کہ یہ ڈاکومنٹری دیکھ کر کہ بی بی سی طالبان کے زیر اثر ہے - فاروق ستار
الطاف حسین کے بارے میں بی بی سی کی ڈاکومنٹری نشر ہونے سے پہلے کراچی کے کی علاقوں میں بی بی سی چینل 2 کی نشریات بند ہونے کی خبریں