Tuesday, 25 June 2013

House Guest Killed Husband and Wife In Mid Night

گھر آئے مہمان نے میاں بیوی کو زبح کردیا

منڈی بہاؤالدین:پاکستانی صوبہ پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین میں گھر آئے مہمان نے میاں بیوی کو  قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق مہمان نے تیز دھار آلے سے رات کے وقت سوتے میں میاں بیوی کو گلا کاٹ کر قتل کیا۔
میاں بیوی کا نام افتخار اور طاہرہ بتایا گیا ہے۔
واقعہ کا علم ہوتے ہیں پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کرنے شروع کردئیے ہیں جب کہ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔