Monday, 24 June 2013

بھارتی صوبے آسام میں پاکستانی جھنڈا لہرا گیا


بھارت کے صوبے آسام کے گاؤں میں پاکستانی جھنڈا لہرانے پر پورے انڈیا میں کہرام مچ گیا

پورے انڈیا میں ہل چل مچ گئی۔ انڈین میڈیا نے تعلق آئی ایس آئی سے جوڑ دیا۔ حکومت کو خطرہ پیدا ہوگیا کہ صوبے میں غداری پیدا نا ہو جائے

تین سال تک یہ خبر انڈیا نے چهپانے کی کوشش کی هر جگہ سے پاکستانی جھنڈا لہرانے کی ویڈیوز هٹانے کی کوشش کی لیکن فیل هو گئے