Saturday, 15 June 2013

بولان میڈیکل اسپتا ل میں دھماکا اور فائرنگ،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ جاں بحق


کوئٹہ… ویمن یونیورسٹی کی بس میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق اور زخمیوں کی عیادت کے لئے بولان میڈیکل کمپلیکس اسپتا ل پہنچنے والے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ عبد المنصورخان کاکڑ بھی دہشت گر دی کا نشانہ بن گئے ہیں ،واقعے میں اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر انور علی شر زخمی ہو گئے۔