Monday, 1 July 2013

ہم کو خطرە ہے آپنے غدار سیاستدانوں حُکمرانوں اور میڈیا سے


جدید ترین جنگوں میں انتہائ خطرناک ترین جنگ جسکوں ،فُورت جینیریشن وارfourt generation war(جنگ) کہتے ہیں۔جس میں کوئ دُشمن مُلک دوسرے دُشمن ملک پَر فوجی حملا نہیں کرتا بلکہ پہلے اُس مُلک کو جھوٹ اور پُرپیگنڈوں کے ذریعے تنہاٴ کرکے کمزور کردیا جاتا ہے۔
آج ہمارا یہ مُلک پَاکستان آلحمدُالله ہر لِہاذ سے مصبُوط اور مخفوظ ھے۔بس آگر ہم کو خطرە ہے تو وە آپنے غدار سیاستدانوں حُکمرانوں اور بِِکی ہوئ میڈیا سے ہے۔جو جھوٹ اور پُرپیگنڈوں سے ہمارے جذبوں کو کمزور کر رہے ہیں۔الله کے فضل و کرم سے ہم آج بھی ایک طاقتور مُلک ہے۔
یہ ویڈیوں دیکھۓ ڈاوٴنلوڈ کیجۓ اور دوستوں کے ساتھ شیرٴ کیجۓ.