Tuesday, 25 June 2013

Misbah Ul Haq will Be The Capitan Of Pakistan Team In West Indies Tour











کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز میں مصباح الحق کوکپتان برقرار رکھنے 
کافیصلہ کیا گیا ہے
ذرائع کے مطابق مصباح الحق کو کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بہتر کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا۔
معلوم رہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں گرین شرٹس کے کپتان مصباح کے علاوہ کوئی بھی بیٹمسین قابل ذکر پرفارمنس نہیں دے سکا تھا جس کے باعث ٹیم ایونٹ کا ایک بھی میچ نہیں جیت سکی تھی۔