Tuesday, 25 June 2013

مشرف پر مقدمہ چلا تو نوازشریف کے 100 ایم این ایز بھی جیل میں جائیں گے۔ جنگ نیوز خبر پڑھیں


نوازشریف کے ساتھ 100 ایم این ایز ایسے ہیں جو ق لیگ میں تھے مشرف کے ساتھ اور اب وہ ن لیگ کے ایم این ایز ہیں اور اسمبلی میں بیٹھیں ہیں۔ نوازشریف ایسی غلطی کبھی نہیں کریں گے اگر مشرف پر مقدمہ ہوا تو نوازشریف کے اپنے 100 سے زیادہ ایم این ایز جیل جائیں گے۔ جنگ نیوز خبر پڑھیں